سافٹ ویئر اپڈیٹ میں، بغیر کسی تحدید کے، شامل ہوسکتے ہیں
اپنے آلہ سے بہترین فائدہ حاصل کرنے کے لیے، براہ کرم اپنے آلہ کو تازہ ترین رکھیں اور باقاعدہ طور پر سافٹ ویئر اپڈیٹس چیک کریں۔
Galaxy Tab A (SM-T590)
تعمیر نمبر : T590XXS3CUK1
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2022-06-14
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2021-11-01
• آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU3CUF1
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2022-05-25
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2021-05-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
※ اگر آپ کے آلہ کی خفیہ کاری ہوگئی ہے، تو فزوں کاری کرنے سے قبل اسکی خفیہ کشائی ضروری ہوگی۔
تعمیر نمبر : T590XXS3CUD1
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2021-08-12
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2021-04-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
※ اگر آپ کے آلہ کی خفیہ کاری ہوگئی ہے، تو فزوں کاری کرنے سے قبل اسکی خفیہ کشائی ضروری ہوگی۔
تعمیر نمبر : T590XXU3CUC1
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2021-06-04
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2021-02-01
· سیکیورٹی پیچ اپ ڈیٹ
تعمیر نمبر : T590XXU3CTI4
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2021-04-06
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2020-09-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
※ اگر آپ کے آلہ کی خفیہ کاری ہوگئی ہے، تو فزوں کاری کرنے سے قبل اسکی خفیہ کشائی ضروری ہوگی۔
تعمیر نمبر : T590XXU3CTH1
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2020-09-11
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2020-07-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
※ اگر آپ کے آلہ کی خفیہ کاری ہوگئی ہے، تو فزوں کاری کرنے سے قبل اسکی خفیہ کشائی ضروری ہوگی۔
تعمیر نمبر : T590XXU3CTF9
Android ورژن : Q(Android 10)
تاریخ رہائی : 2020-07-30
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2020-07-01
One UI 2 کو Android 10 سے اپ گریڈ کریں
One UI 2 آپ جیسے صارفین کے تاثرات پر مبنی Samsung اور Google کی دلچسپ نئی خصوصیات کے ساتھ آپ کے لیے Android 10 لاتا ہے۔
اپ گریڈ کے دوران اپنے اہم ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لیے ہم اس کا بیک اپ لینے کی سفارش کرتے ہیں۔
کیلکولیٹر، Samsung انٹرنیٹ، Samsung Health اور Samsung Notes کے ساتھ ساتھ اپنا OS اپ ڈیٹ کرنے کے بعد کچھ ایپلیکیشنز کو اپ ڈیٹ کیے جانے کی ضرورت ہے۔
یہاں نیا کیا ہے۔
تاریک موڈ
- دن اور رات کے ماحول کے لیے تصویر، متن اور رنگ ایڈجسٹمنٹ میں بہتری کی گئی۔
- سیاہ موڈ آن ہونے کے وقت وال پیپرز، ویجیٹس، اور الارمز سیاہ ہوگیا۔
شبیہیں اور رنگ
- ایپلیکیشن کی واضح شبیہیں اور سسٹم کے رنگ۔
- زائد اسکرین کی جگہ کو ختم کرنے کے لیے عنوان اور بٹنز کے لے آؤٹس میں بہتری کی گئی۔
ہموار انیمیشنز
- زندہ دل ٹچ جیسے انیمیشنز کی بہتری کی گئی ہے۔
مکمل اسکرین کے اشارات
- نئے نیویگیشن اشارے شامل کیے گئے۔
بہتر بات چیت
- بڑے اسکرینز پر کم سے کم انگلی کی حرکت سے زیادہ آرام سے نیویگیٹ کریں۔
- واضح نمایاں بٹنز کے ساتھ کیا اہم ہے اس پر آسانی سے فوکس کریں۔
ایک ہاتھ استعمال موڈ
- ایک ہاتھ استعمال موڈ پر رسائی کرنے کے نئے طریقے: ہوم بٹن کو دوہری تھپکی دیں یا اسکرین کے نچلے مرکز سے نیچے سوائپ کریں۔
- سیٹنگز > اعلی خصوصیات > ایک ہاتھ استعمال موڈ میں سیٹنگز منتقل ہوگئی۔
رسائی پذیری
- بڑے متن کے لیے اعلی کنٹراسٹ والے کیی بورڈز اور لے آؤٹس کو بہتر بنائے گئے ہیں۔
- لائیو تقریر سنیں اور اسے بطور متن ڈسپلے کریں۔
وال پیپرز پر بہترین متن
- وال پیپر کے برخلاف متن کو زیادہ واضح طور پر دیکھیں، کیونکہ One UI روشنی اور تاریک جگہ پر مبنی فونٹ کے رنگوں اور مندرجہ ذیل تصویر میں رنگ کنٹراست کو خودکار طور پر مطابق کرتا ہے۔
میڈیا اور آلات
- SmartThings پینل کو میڈیا اور آلات سے تبدیل کیا گیا۔
- میڈیا: اپنے ٹیبلیٹ ساتھ ہی دیگر آلات پر موسیقی اور ویڈیوز چلانے کو کنٹرول کریں۔
- آلات: فوری پینل سے براہ راست اپنے SmartThings آلات چیک کرکے کنٹرول کریں۔
آلہ کیئر
- بیٹری استعمال گراف اب زیادہ تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے۔
ڈیجیٹل کی درستگی
- اپنے ٹیبلٹ کے استعمال پر نگاہ رکھنے کے لیے اہداف متعین کریں۔
- اپنے ٹیبلیٹ سے توجہ منتشر ہونے سے بچنے میں مدد کے لیے Focus mode کا استعمال کریں۔
- نئے پیرنٹل کنٹرولز کے ذریعہ اپنے بچوں کی سرگرمی پر ایک نظر رکھیں۔
کیمرہ
- اسکرین کے نیچے ظاہر ہونے والے موڈز میں تدوین کرنے کی صلاحیت شامل کی گئی ہے۔
- مزید ٹیب فراہم کی گئی ہے تاکہ آپ اسکرین کے پیش منظر سے پوشیدہ موڈز پر فوری رسائی کرسکیں۔
- لے آؤٹ میں بہتری کی گئی ہے تاکہ آپ اس طریقے سے سیٹنگز کو حاصل کے بغیر تصویر لینے میں توجہ مرکوز کرسکیں۔
انٹرنیٹ
- آپ جن خصوصیات کو اکثر استعمال کرتے ہیں ان پر فوری رسائی کرنے کے لیے فوری مینو کو حسب ضرورت بنائیں۔
- ایپلیکیشن بار سے مزید معلومات حاصل کریں۔
- مزید بہتر خصوصیات حاصل کرنے کے لیے Galaxy Store سے ایڈ انز تنصیب کریں۔
Samsung روابط
- روابط کے لیے ٹریش خصوصیت کو شامل کیا گیا۔ جو روابط آپ حذف کرتے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے حذف ہونے سے پہلے 15 دن تک ٹریش میں رہے گا۔
کیلنڈر
- کوئی نئی تقریب بنائے بغیر اسٹکرز تاریخ میں شامل کیے جاسکتے ہیں۔
- رنگ ٹونز تقریبی الارم کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
ياد دھانی
- مکرر یاد دھانی کے لیے مزید اختیارات دستیاب ہیں۔
- وقت کی مخصوص مدت کے لیے مقام پر مبنی یاد دھانی سیٹ کریں۔
- اپنی فیملی گروپ یا دیگر شیئرنگ گروپس کے ساتھ یاد دھانیاں شیئر کریں۔
- بغیر کسی انتباہ کے مخصوص تاریخ کے لیے یاد دھانی سیٹ کریں۔
میرے فائلز
- ایک ٹریش خصوصیت بنائی گئی تاکہ اگر آپ کوئی چیز غلطی سے حذف کردیں تو آپ انہیں بحال کرسکیں۔
- مزید فلٹرز شامل کیے گئے تاکہ آپ کوئی چیز تلاش کرنے کے دوران انہیں آسانی سے ڈھونڈنے میں مدد لینے کے لیے استعمال کرسکیں۔
- اب آپ ایک ہی وقت میں متعدد فائلز اور فولڈرز کو مختلف جگہوں پر کاپی یا منتقل کرسکتے ہیں۔
کیلکولیٹر
- Android خودکار اب پیشگی لوڈ کیا ہوا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU3BTE2
Android ورژن : Pie(Android 9)
تاریخ رہائی : 2020-07-14
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2020-05-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU3BSL2
Android ورژن : Pie(Android 9)
تاریخ رہائی : 2020-01-18
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2019-12-01
· سیکیورٹی پیچ اپ ڈیٹ
تعمیر نمبر : T590XXU3BSJ1
Android ورژن : Pie(Android 9)
تاریخ رہائی : 2019-11-23
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2019-10-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU2BSF5
Android ورژن : Pie(Android 9)
تاریخ رہائی : 2019-08-13
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2019-06-01
One UI کو Android Pie 9.0 سے اپ گریڈ کریں
One UI آپ جیسے صارفین کی جانب سے آنے والے تاثرات کی بنیاد پر Samsung اور Google کی موجودہ نئی خصوصیات اور مکمل نئی شکل اور احساس کے ساتھ آپ کے لیے Android Pie 9.0 لاتا ہے۔
ہماری یہ سفارش ہے کہ آپ اسے اپ گریڈ کرنے سے قبل محفوظ رکھنے کے لیے اپنے اہم ڈیٹا کا بیک اپ لے لیں۔
کچھ ایپلیکیشنز، بشمول کیلکولیٹر، Samsung انٹرنیٹ، Samsung Notes، اور Samsung Members، کو آپ کے ذریعہ آپ کا OS اپ ڈیٹ کیے جانے کے بعد انفرادی طورپر اپ ڈیٹ کیے جانے کی ضرورت ہے۔
Android Pie 9.0 آلہ پر میرا موبائل ڈھونڈیں میں ریموٹ انلاک فنکشن استعمال کرنے کے لیے، اسکرین لاک پاس ورڈ (یا پن/نمونہ) بیک اپ کارروائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے اپ ڈیٹ کی کارروائی شروع کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کو اسکرین لاک پاس ورڈ (یا پن/نمونہ) یاد ہے۔ اگر آپ پاس ورڈ (یا پن/نمونہ) بھول گئے ہیں تو، اپ ڈیٹ کی کارروائی شروع کرنے سے پہلے اسے پھر سیٹ کریں۔
نیا کیا ہے۔
One UI
- مواد، سیٹنگز، اور دیگر معلومات آپ کو موجودہ ٹاسک پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے دوبارہ منظم کیا گيا ہے۔
- متعامل عناصر اسکرین کے نچلے حصہ میں منتقل کردیا گیا ہے تاکہ ہمیشہ وہ رسائی کرسکیں۔
- نائٹ موڈ جیسے نئے ڈیزائن اور خصوصیات آپ کی آنکھوں کو آرام دہ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
نوٹیفکیشنز
- آپ نوٹیفکیشن پینل میں براہ راست پیغامات کا جواب دے سکتے ہیں۔
- تھمب نیلز کی تصویر پیغام نوٹیفکیشنز میں شامل ہے۔
- ایک ایپلیکیشن کی نوٹیفکیشن سیٹنگز میں، زمرہ میں موجود سبھی نوٹیفکیشنز کو ایک بار آن یا آف کریں۔
Samsung کیی بورڈ
- نیو یونیکوڈ 11.0 ایموجیز دستیاب ہیں۔
- نیا اختیاری تھیم ایپلیکیشن کے گردو پیش کے رنگوں کی بنیاد پر آپ کے کیی بورڈ کی شکل کو تبدیل کرتا ہے۔
- فلوٹنگ کیی بورڈ کی نئی سائز اور شفافیت والی سیٹنگز سبھی ایپلیکیشنز میں موجود ہیں۔
آپ کسٹم ٹچ کو سیٹ کرکے تاخیر تک ہولڈ کرسکتے ہیں۔
آلہ کا دیکھ بھال (پہلے کے آلہ کی بحالی)
- کارکردگی موڈز سلسلہ بند ہیں اور وہ پاور بچت موڈز میں میں ضم کیے جاتے ہیں۔
سیٹنگز
- سیٹنگز کو تلاش کرنے میں مزید آسانی پیدا کرنے کے لیے مینیوز دوبارہ منظم کیا گيا ہے۔
Bixby
- Bixby بہتریاں اور نئی خصوصیات کی حد کے ساتھ ساتھ مکمل نئی ہے۔
- تازہ ترین خصوصیات اور تعاون یافتہ ایپلیکیشنز دریافت کرنے کے لیے اصل Bixby اسکرین سے بائيں جانب سوائپ کریں۔
فون
- آپ آنے والی اور جانے والی کالز کے مطابق اپنی کال ہسٹری کو ترتیب دے سکتے ہیں۔
- (500 سے بڑھ کر) آپ کی کال ہسٹری میں 2000 اندراجات شامل ہوسکتے ہیں۔
روابط
- نیا ڈراور مختلف اکاؤنٹ کے روابط کو نظم کرنے کے لیے اسے زیادہ آسان بنادیتا ہے۔
گیلری
- فوٹو ایڈیٹر PRO کا تدوینی ٹولز گیلری میں شامل کردیا گیا ہے، تاکہ ایپلیکیشن چھوڑے بغیر آپ اپنی سبھی ترمیمات اور ٹچ اپس کی کارکردگی کرسکیں۔
میری فائلیں
- نیا ذخیرہ کا تجزیہ ٹول آپ کے ذخیرہ کے استعمال کو مانیٹر کرنے اور جگہ محفوظ کرنے میں مدد کے لیے شامل کردیا گيا ہے۔
- اب آپ میری فائلز ہوم اسکرین پر موجود اشیاء کو دکھا سکتے ہیں یا چھپا سکتے ہیں۔
دوسری بہتریاں اور تبدیلیاں
- فوری پینل میں کڈز ہوم تک رسائی کریں۔
- کال اسٹکرز بند کردیا گیا ہے۔
- HEIF تصاویر اب تعاون یافتہ ہے۔
- Galaxy Buds تعاون یافتہ ہے
- Gear IconX (2018) تعاون یافتہ ہے
- نئے فیچر کا اضافہ کردیا. - کال اور پیغام کا تسلسل
تعمیر نمبر : T590XXU2ASC1
Android ورژن : Oreo(Android 8.1.0)
تاریخ رہائی : 2019-05-24
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2019-03-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU2ARK2
Android ورژن : Oreo(Android 8.1.0)
تاریخ رہائی : 2019-03-07
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2018-12-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔
تعمیر نمبر : T590XXU2ARJ1
Android ورژن : Oreo(Android 8.1.0)
تاریخ رہائی : 2018-12-17
سیکیورٹی پیچ کی سطح : 2018-09-01
· آپ کے آلہ کی سلامتی کو بہتر کر دیا گیا ہے۔